Dr Zia Ul Qayyum - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
ڈاکٹر ضیاء القیوم
September 21, 2016
قیام امن میں جامعات کا کردار

آج کے جدید ترقی یافتہ دور میں جب انسان اپنے ہی ہاتھوں اپنی تباہی کے کئی ہتھیار و اوزار تیار کر چکا ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے فوائد سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ اسکے نقصانات و مضمرات سے بھی اچھی طرح آگاہ ہو چکا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی او ر سائنسی ترقی نے جہاں انسانی زندگی کو سہل اور آسان بنانے میں کوئی پہلو تہی نہیں برتی، وہی اسی...
October 21, 2015
اعلیٰ تعلیم کے کمیشن کے ثمر آور13سال

پاکستان جیسے کثیر الجہتی سماج میں قومی مسائل کے ادارک اور ان کے حل کے لئے تعلیم بالخصوص اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور مطابقت کے لئے ایسے ثمر آور ادارے کی ضرورت آغاز ہی سے محسوس کی جانے لگی تھی تا ہم مشرقی پاکستان کی علیحد گی میں پنہاں تعلیمی نظام کی ابتری کے کردار کی بناء پر یہ احساس بڑھ گیا ۔سقوط ڈھاکہ کی کوکھ سے یہ احساس بھی پیدا ہوا...
September 03, 2015
جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمود

فکر انگیزی ، جدت طرازی اور ندرت فکر و نظر کسی بھی قوم کی حیات اجتماعی کے تسلسل اور ارتقاء کیلئے ناگزیر ہیں۔ یہ کسی بھی قوم کی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار بھی ہیں اور فکری نشوونما اور تہذیبی بقاء کی لازمی شرط بھی اقبالؒ نے کہا تھا:جہان تازہ کی افکار تازہ سے ہے نمودکہ سنگ وخشت سے ہوتے نہیں جہاں پیداافکار کی تازگی اورجدت و ایجادکی...