عامر جمال بھی کاؤنٹی چیمپیئن شپ کھیلیں گے، وارک شائر نے سائن کرلیا
وارک شائر کی جانب سے عامر جمال ویٹالیٹی بلاسٹ بھی کھیلیں گے۔
April 25, 2024 / 10:42 pm
پاکستان، ویسٹ انڈیز خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا
دونوں ٹیموں نے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی۔
April 25, 2024 / 08:55 pm
نیویارک: پاک بھارت میچ کیلئے اسٹیڈیم کی تیاری کی نئی ویڈیو آگئی
جنوری میں جہاں میدان تھا وہاں آج اسٹیڈیم کا ڈھانچہ تیار ہوگیا ہے، گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ ٹرف لگائی جا چکی ہے۔
April 25, 2024 / 08:45 pm
امریکا میں 2009ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئنز کی بیٹھک
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فاتح اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے پرانی یادیں تازہ کیں۔
April 25, 2024 / 03:16 pm
شیشاپنگما سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا انتظار طویل ہوگیا
چینی حکام نے اس سیزن میں شیشاپنگما سر کرنے کا پرمٹ جاری کرنے سے انکار کردیا۔
April 24, 2024 / 10:11 pm
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
یوسین بولٹ نے تین مسلسل اولمپکس میں 3، 3 گولڈ میڈل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
April 24, 2024 / 07:49 pm
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید
پاکستان ویمن ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ محتشم رشید نے کہا ہے کہ ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے۔
April 24, 2024 / 09:57 am
پاکستان نے بھارت کےخلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا
پاکستان کے شاہ زیب نےشروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا،
April 20, 2024 / 10:48 pm
دبئی: کراٹے کومبیٹ میں کل پاک بھارت فائٹرز آمنے سامنے ہوں گے
مقابلے سے پہلے ہی رانا سنگھ پر شاہ زیب نے وار کرتے ہوئے اسے زور دار تھپڑ رسید کردیا۔
April 19, 2024 / 09:09 pm
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
محمد عامر نے کہا کہ مجھے جس گول کیلئے لایا گیا ہے وہ ورلڈ کپ ہے پاکستان ٹیم سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکی ہے اب لائن کراس کرنی ہے۔
April 19, 2024 / 08:46 pm
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
سری لنکا کے اوچیتھا آکاش رانا سنگھے اور چولیتھا پوشپیکا نے کامیابی حاصل کی۔
April 18, 2024 / 11:27 pm
ورلڈ اوپن اسکواش: پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
ورلڈ اوپن اسکواش 9 سے 18 مئی تک مصر کے شہر قائرہ میں ہوگی، ایونٹ کے مین راؤنڈ کا ڈرا فائنل کرلیا گیا ہے جس میں پاکستان کے حمزہ خان بھی شامل ہیں۔
April 18, 2024 / 11:37 pm
انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے رولز بنادیے
گیند دیوار یا چھت سے لگنے کی صورت میں ایک ہاتھ سے کیچ پر آؤٹ ہوگا، ای سی بی
April 18, 2024 / 11:06 pm
انگلینڈ کے معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر رامن سوبارو انتقال کرگئے
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی پی) نے سابق ٹیسٹ بیٹر اور ریفری کے انتقال کی تصدیق کردی۔
April 18, 2024 / 11:03 pm