کرک: بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا
کرک کے علاقے ملنگ بابا کالونی میں بیٹے نے والد، بھائی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔
December 17, 2024 / 10:02 am
کرک: احتجاج کرنیوالے پرائمری اسکول کے تمام 800 اساتذہ معطل
کرک میں پرائمری اسکول کے تمام 800 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا، ڈی ای او نے اعلامیہ بھی جاری کر دیا۔
November 09, 2024 / 02:10 pm
کرک میں بجلی کے لاکھوں کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ
ضلع کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپے کے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
June 24, 2024 / 05:20 pm
کرک: بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم
کرک میں شگئی روڈ پر بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔
June 18, 2024 / 03:57 pm
کرک: جنگل میں لگی آگ پر 24 گھنٹے بعد کافی حد تک قابو پا لیا گیا
کرک کے علاقے کرد شریف کے جنگل میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر 24 گھنٹوں کے بعد کافی حد تک قابو پا لیا گیا۔
June 02, 2024 / 10:09 am