فیصل آباد: قیمتوں میں کمی کے بعد بھی ایل پی جی 400 روپے فی کلو فروخت
سرکاری طور پر ایل پی جی گیس کی قیمت 241روپے فی کلو گرام مقرر ہونے کے بعد بھی فیصل آباد کے مختلف مقامات پر ایل پی جی دوکاندار مرضی کے دام وصول کر رہے ہیں
July 03, 2026 / 11:13 pm
جنازہ اٹھا، قبر کھدی، مگر 17 دن بعد ملبے سے آواز آئی میں زندہ ہوں
17دن. اندھیرا، بھوک، پیاس اور موت کا مسلسل خطرہ رہا مگر ایک باہمت مزدور نے ہار نہیں مانی، کیونکہ یہ کہانی ہے عبدالوہاب کی، جس نے ملبے کے نیچے بھی جینا نہیں چھوڑا۔
April 18, 2026 / 07:44 pm