Javed Malik - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل 29 ذیقعدہ 1438ھ 22 اگست 2017ء
جاوید ملک
January 15, 2015
وزیر اعظم نواز شریف کا تاریخی دورہ ٔ بحرین

بحرین کے بادشاہ عزت مآب حامد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر وزیراعظم نواز شریف نے حال ہی میں بحرین کا تاریخی اور کامیاب دورہ کیا جس کے نتیجے میں پاکستان اور بحرین کے مابین تعاون اور باہمی اشتراک کی نئی راہیں ہموار ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے تجارتی اقتصادی اور ثقافتی تعلقات میں مزید وسعت پیدا ہو گی۔ بحرین آمد پر وزیر اعظم نواز شریف کو...
July 07, 2013
پاک برطانیہ تعلقات:نواز ، کیمرون مثبت ملاقات

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا حالیہ دورہ ایک ایسے اہم اور تاریخی موقع پر کیا گیا جب پاکستان میں جمہوری طور پر ایک حکومت سے دوسری حکومت تک اقتدار انتقال کا عمل مکمل ہوا ہے۔ اس اہم موڑ پر پہلے سربراہ مملکت کے طور پر پاکستان کا دورہ کر کے وزیراعظم ڈیوڈ کمرون نے ایک اہم اور مثبت پیغام دیا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام...
November 28, 2012
پاکستان میں نئے امریکی سفیر اور تعلقات کا ایک نیا دور؟

پاکستان میں امریکہ کے نئے سفیر رچرڈ اولسن کی آمد ایک ایسے وقت پر ہو رہی ہے جب نہ صرف پاکستان کے اندر بلکہ پاکستان کے گرد و نواح میں بھی اہم اور تاریخ ساز واقعات رونما ہونے کو ہیں۔ ایسے واقعات جو نئی حقیقتوں کو جنم دینے کے ساتھ ساتھ علاقائی اور نظریاتی حدود کی تبدیلیوں کا پیش خیمہ بھی ثابت ہو سکتے ہیں۔داخلی، خارجی اور علاقی افق پر...