ٹیکسٹائل ایکسپورٹر کو ریفنڈز میں تاخیر؟
ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے موجودہ عالمی حالات میں برآمدات بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران برآمدات میں اضافہ ہوا بھی ہے لیکن یہ اضافہ ہمارے حقیقی پوٹینشل سے بہت کم ہے۔
November 02, 2024 / 12:00 am