Malik Altaf Hussain - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعہ 29 محرم الحرام 1439ھ 20 اکتوبر 2017ء
ملک الطاف حسین
December 05, 2014
عمران خان کی پیش قدمی

قائد اعظمؒ کے بعد پاکستان کی سیاست میں عوام کو متاثر کرنے والے اب تک تین نام سب سے زیادہ نمایاں رہے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو، قاضی حسین احمد اور عمران خان۔ قائداعظمؒ تحریک پاکستان کے دوران مشرقی پنجاب کے کسی علاقے میں خطاب فرما رہے تھے ایک دیہاتی بڑے غور سے ان کا خطاب سن رہا تھا اس دیہاتی سے کسی نے پوچھا کہ تم اتنے غور سے تقریر سن رہے...
June 03, 2014
میاں، مودی ملاقات۔قبل از وقت!

گزشتہ دنوں 26؍مئی کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف دہلی تشریف لے گئے جہاں انہوں نے بھارت کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ پاکستان کے وزیراعظم کا یہ مختصر دورہ نریندر مودی کی دعوت پر تھا جسے اسلام آباد میں بخوشی قبول کر لیا گیا تھا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جہاں ’’حلف برداری‘‘ کی...
August 20, 2013
پاک بھارت کشیدگی کامصنوعی بحران

گزشتہ ہفتہ سے پاک بھارت کشیدگی عروج پر ہے۔ بھارت کے جنرل، وزیر دفاع، وزیر خارجہ اور دیگر سیاستدان پاکستان کے خلاف دھمکیوں پر دھمکیاں دیئے چلے جا رہے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں پاکستان کے اندر سے بھی منہ توڑ جواب دینے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ کنٹرول لائن سمیت پاک بھارت سرحد کے بعض مقامات پر فائرنگ کے تبادلے اور دونوں جانب سے سول اور...