پاکستان جرنلسٹ کلب یونان کے زیر اہتمام یوم پاکستان پر افطار ڈنر کا اہتمام
یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر پاکستان جرنلسٹ کلب یونان کے زیر اہتمام تقریب اور افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پروقار تقریب پاکستانی صحافیوں کی مشترکہ کاوش سے ایتھنز کی مرکزی جامع مسجد دارالامن میں منعقد کی گئی اس موقع پر سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔
March 24, 2025 / 05:52 pm