چکوال: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔ January 07, 2026 / 07:51 am
چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔
Copyright © 2026. Daily Jang All rights reserved | Contact Us