• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لگتا ہے کوئی اور آپشن نہیں بچا، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ابھی مشاورتی عمل جاری ہے، لگ رہا ہے کہ چیزیں آخری آپشن کی طرف جارہی ہیں۔

ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کوئی اور آپشن نہیں بچا، یہ لوگ دہشت گردوں کو دہشت گرد قرار دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان 2 بانی پی ٹی آئی نے بنایا، پی ٹی آئی حکومت اس پر بھی عمل نہیں کررہی۔

قومی خبریں سے مزید