Mubarak Haider - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعہ 29 محرم الحرام 1439ھ 20 اکتوبر 2017ء
مبارک حیدر
January 10, 2015
مدارس : مسئلہ یا مداوا ؟

مدارس کے قومی کردار کا مسئلہ سادہ نہیں ۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ایک فلاحی مملکت بننے کا دعویٰ کیا تھا لیکن اس کے بے حد خوشحال حکمران آج تک غریب بچوں کے لئے مفت تو کیا ، سستی تعلیم تک کا اہتمام نہیں کر سکے - پھر این جی او کلچر میدان میں اترا - کئی دہائیوں سے ترقی یافتہ ملکوں سے ٹنوں ڈالر سالانہ آ رہے ہیں - لیکن گرانٹ وصول کرنے والے...
December 31, 2014
منہ زور گھوڑےاور قومی ریاست

جنرل راحیل شریف اور ان کے ساتھی قابل تعریف ہیں کہ ہماری سیاسی و دینی قیادت اور ہمارے طاقتور میڈیا نے وطن کے اصل دشمن کو بالاخر دشمن مان لیا۔ گرچہ مختلف مصلحتوں کے تحت یہ نصیحت بھی کی جا رہی ہے کہ قومی یک جہتی کی خاطر سب کو قبول کیا جائے ۔ کسی کے سابقہ فکری یا سیاسی کردار پر انگلی نہ اٹھائی جائے یعنی دہشت گردوں کی حمایت کرنے والوں اور...
May 22, 2013
بھارت اسپاٹ فکسنگ کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے

بھارت میں انڈین پریمئر لیگ (IPL) کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد کرکٹ کا مقبول کھیل آج کل تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ دنوں بھارت کے معروف سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سری سانت سمیت 3 کھلاڑیوں کی اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں گرفتاری نے کرکٹ حلقوں میں تہلکہ مچادیا ہے جبکہ اس واقعہ نے بھارت میں کرکٹ شائقین کو مایوسی سے...