Muhammad Shahbaz Shreef - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
اتوار 29 رمضان المبارک 1438ھ 25 جون 2017ء
محمد شہباز شریف…وزیراعلیٰ پنجاب
March 23, 2017
قراردادِ پاکستان۔نشانِ منزل

قوم آج یکجہتی، وحدت اور بہتر مستقبل کے یقین کے جس جذبے کے ساتھ یوم پاکستان منا رہی ہے اس کی کوئی مثال ماضی میں نہیں ملتی کیونکہ وہ خواب جو بانیان پاکستان نے دیکھا تھا اور گزشتہ کئی دہائیوں تک وہ تشنہ تعبیر رہا اب حقیقت میں ڈھل رہا ہے۔ 23مارچ 1940ء کو مسلمانان برصغیر کے لئے الگ وطن کے قیام کی راہ ہموار کرنے والی جو قرارداد منظور ہوئی...
March 19, 2017
حقیقی تبدیلی کا آغاز

یہ ایک شاندار سہ پہر تھی۔ میں اپنے صوبے کی بچیوں کے پاس کھڑا غربت اور شدید مالی مسائل کے باوجود اُن کی جدوجہد اور علم حاصل کرنے کی لگن کی غیر معمولی کہانیاں سن رہا تھا۔ انہیں سن کر میرے دل میں ایک بار پھر اس ملک میں روا رکھے جانے والے طبقاتی فرق اور ظالمانہ نظام کی یاد تازہ ہوگئی ۔ غریب عوام کے لئے بنائے گئے فلاحی منصوبوں پر کبھی بے...
March 27, 2016
زرعی ترقی کی جانب گامزن پنجاب

پنجاب حکومت ترقی کے ایک جامع ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور زراعت اس کا مرکزی حصہ ہے۔ پنجاب صرف اناج ہی نہیں بلکہ زراعت پر مبنی انڈسٹری کیلئے خام مال بھی فراہم کرتا ہے۔یہ انڈسٹری مقامی مارکیٹ کی ضروریات کے علاوہ برآمدات کیلئے مصنوعات بھی فراہم کرتی ہے۔وطن عزیز کے بیرونی زرمبادلہ کا بہت بڑا حصہ زراعت ہی کے ذر یعے حاصل کیا جاتا ہے جس میں...