Syed Munawwar Hassan - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعہ 27 رمضان المبارک 1438ھ 23 جون 2017ء
سید منور حسن
February 05, 2015
مسئلہ کشمیر ۔ پس منظر و پیش منظر...سید منور حسن…سابق امیر جماعت اسلامی

SMS: #NRC (space) message & send to 8001 کشمیر کا مسئلہ مغربی استعمار نے اپنے ظالمانہ فیصلوں اور مسلم دشمن پالیسیوں کی وجہ سے پیدا کیا تھا ۔ یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے ۔ ہر سال پاکستان کے یوم آزادی (14 اگست) پر کشمیری پاکستان کا پرچم لہراتے ہیں ۔’’ کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کے نعرے لگاتے ہیں اور اس جرم کی پاداش میں بھارتی فوج کا ظلم سہتے ہیں۔ ہر سال بھارت...
January 14, 2014
غلبۂ دین کی جدوجہد سیرت رسولﷺکی روشنی میں

نبی اکرمﷺ نبی آخرالزماں ہیں۔ آپؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آنا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جہاں قیامت تک قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے، بالکل اسی طریقے سے خود نبی اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ اور آپؐ کی تعلیمات کو بھی محفوظ رہنا ہے۔نبی اکرمﷺ کے بعد اُمت آپؐ کی قائم مقام ہے کہ اس مشن کو لے کر اُٹھے اور اس ہدایت کی علمبردار بنے۔ آپؐ کی تعلیمات کا خود بھی...
November 13, 2012
بالادست آئین ہے !

پاکستان عوامی اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا تھا لیکن نصف صدی سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود نہ تو یہاں صحیح معنوں میں جمہوریت پنپ سکی ہے اور نہ عوامی جمہور کا زمانہ آسکا ہے۔ وجوہات جو بھی رہی ہوں، ریاستی ادارے اور سیاستدان اس میں برابر کے ذمہ دار ہیں۔ 2007ءمیں فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے سامنے افتخارمحمد چوہدری کے حرف...