Syed Mustafa Azizabadi - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
منگل یکم ذیقعدہ 1438ھ 25 جولائی 2017ء
سید مصطفیٰ عزیز آبادی
March 07, 2014
’’ پاکستان بچانا ہے یا جمہوریت ‘‘ ۔جواب آں غزل

(آخری قسط) خوف و دہشت اور جبروگھٹن کے ایسے ماحول میں بھی اگر کوئی خطرات مول لیتے ہوئے میدان میں آیا تو وہی الطاف حسین جسے قابل نفرت جانا گیا اور الزامات لگائے مگر اس نے ان الزامات کی پروا نہ کی اور 23فروری کو کراچی میں مسلح افواج، ایف سی، رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک عظیم الشان ریلی نکالی جس...
March 06, 2014
’’ پاکستان بچانا ہے یا جمہوریت ‘‘ ۔جواب آں غزل

1991ء میں جب اسٹیبلشمنٹ اور ایجنسیوں نے ایم کیو ایم کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازشیں کیں اس وقت ایم کیوایم ہی تھی جس نے پارلیمنٹ کے ایوانوں اور ہر فورم پر کھل کر فوج اور ایجنسیوں کی سیاسی معاملات میں مداخلت کی، کھل کر مخالفت کی تو اس وقت کیا مسلم لیگ، کیا پیپلزپارٹی ،کیا اے این پی، کیا جماعت اسلامی، کیا نام نہاد جمہوریت پسند سیاستداں،...
March 05, 2014
’’ پاکستان بچانا ہے یا جمہوریت ‘‘ ۔جواب آں غزل

قومی سیاسی رہنماؤں، اکابر دانشوروں اور قلمکاروں سے ایک جملہ اکثر سننے اور پڑھنے کو ملتا ہے کہ ’’اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے‘‘ اس سے یقیناً کسی کو اختلاف نہیں ہوسکتا، ہر فرد کو کسی کی رائے سے اختلاف کاپورا حق ہے لیکن رائے سے محض اختلاف ہی کافی نہیں بلکہ اس کیلئے دلائل بھی دیئے جانے چاہئیں یہی ایک جمہوری اور صحت مند معاشرے کی...