• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China S Most Expensive Tea
کیا چائے بہت ہی زیادہ مہنگی بھی ہو سکتی ہے؟ جی ہاں چین کی خاص چائے سونے سے زیادہ مہنگی ہے، جسکے مزے لینا ہے تو جیب بھاری رکھنی پڑے گی۔

ڈا ہانگ پاؤ (Da Hong Pao)چائے چین کی نایاب چائے ہے، جس کے ایک کپ کی مالیت 10 ہزار ڈالرہے جبکہ ایک گرام ڈا ہانگ پاؤ کی قیمت 14 سو ڈالر ہے، جو کہ سونے کی قیمت کے برابر ہے۔

رپورٹ کے مطابق چین کے ایک ٹی ماسٹر کا کہنا ہے کہ ڈا ہانگ پاؤ چائے کے درخت اصلی حالت میں موجود ہوں جبکہ چین کے صونے Fujianمیں اسکی قدیم اقسام پائی جاتی ہیں جو کہ اسکی خاصیت کو مزید بڑھا دیتا ہے۔

تو جناب اس سے پہلے کے یہ قدیم اور نایاب چائے ختم ہوجائے آپ چین پہنچ جائیں لیکن جناب اپنی جیب بھاری رکھئے گا۔
تازہ ترین