• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرمیں برقی لائنوںکی ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 22نومبرکوسریاب گرڈسٹیشن کے جائنٹ روڈفیڈرسے صبح9بجے تا 12بجے دن بجلی بندہوگی ۔اسی طرح 23نومبرکوکوئٹہ سٹی گرڈکے جناح روڈفیڈرسے صبح11بجے تا دوپہر2بجے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
تازہ ترین