ایلن ورلڈ کپ سے باہر، عقیل حسین ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل

October 21, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شامل فابئین ایلن کی جگہ عقیل حسین کو ورلڈکپ میں کھیلنے کی اجازت دیدی ہے۔فابئین ایلن ٹخنےکی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔