ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی

October 22, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کر نے پر ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی 50 سالہ بخت حسین زخمی ہوگیا۔