کراچی پریس کلب میں دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ

October 22, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی پریس کلب میں دو روزہ ڈرائیونگ لائسنس کیمپ کا آغاز جمعہ سے ہوگا۔ کراچی پریس کلب کے ممبرز اور انکے اہل خانہ اس کیمپ سے مستفید ہو سکیں گے، دو روزہ کیمپ میں لرننگ لائسنس اور پرانے لائسنس کی تجدید کی جائے گی،جمعہ 22اکتوبر کو کیمپ دوپہر 2بجے سے شام 7بجے تک جبکہ ہفتہ 23اکتوبر کو کیمپ صبح 10بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔