بیچارے ……

October 22, 2021

گزارے ہیں جو دن جمہوریت میں

وہی دن آمریّت میں رہے ہیں

عوام النّاس بیچارے عموماً

مصیبت میں، اذیّت میں رہے ہیں