سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کاچلڈرن ہسپتال کادورہ

October 22, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور ہسپتال میں قائم ڈینگی وارڈ، ایگزیکٹو لاونج اور انکالوجی وارڈ میں گئے۔