جامعہ اشرفیہ کے زیراہتمام حضور نبی کریم ؐ کے موئے مبارک کی زیارت

October 23, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) جامعہ اشرفیہ لاہور کے زیر اہتمام ربیع الاول کی مناسبت سے جامع مسجد میاں محمد فاضل ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ میںسیرت طیبہ اور مجلس ذکر کے عنوان پر تقریب ہوئی، تقریب میں حضور اکرمؐ کے موئے مبارک کی زیارت کروائی گئی۔