اپنی سالگرہ کا تحفہ خریدنے کے لیے کتا خود سپر اسٹور پہنچ گیا۔
سالگرہ کے لیے خریداری کرتے ایک کتے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتا اپنی مالکن کے ساتھ سپر اسٹور میں اپنے لیے تحفے کا انتخاب کررہا ہے۔
چار سالہ ٹولی نے اپنی سالگرہ کا تحفہ خود لینے کا فیصلہ کیا اور مالکن کے ساتھ سپر اسٹور میں پہنچ کر اپنے لیے ایک کھلونا پسند کرلیا۔