سی بی اے پشاور کی ملازمین کے جلسے میں شرکت

October 24, 2021

پشاور(جنگ نیوز) آل میونسپل ورکرز یونین ڈبلیو ایس ایس پی (رجسٹرڈ )سی بی اے پشاور نے زون بی سپیئریر سائنس کالج گرائونڈ میں ملازمین کے جلسے میں شرکت کی ۔ چیئرمین ریاض خان ،اسلم خان ،سریر خان ،محمد فاضل خانخیل ،قیصر باچا ،جنرل سیکرٹری عابد سہیل ،فضل محمود ،اکبر خان ،مشتاق مسیح ،اکبر بھٹی ،شہزاد مسیح ،عنایت اللہ ،شفیع اللہ ،حاجی ارشاد ،شاہ حسن ،عمران مانی ،غنر خان سیلاب ،اختر منیر ،یوسف ،صدیق اللہ مشوانی ،حسین خان ،نسیم اکبر ،جمیل ،شفاغت غلی شاۃ باچا ،ناصر ،سہیل سلیم ،نصیر خان ،پرویز ،آصف ،اورنگزیب ،علی حیدر ،اکرام اللہ اورپریس سیکرٹری شہزاد گل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر درجنوں افراد یونین میں شامل ہورہے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم نے ملازمین کی خدمت کی ہے