• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کو برطانیہ کے فوجی اڈے پر حملے کے خدشات

امریکا کو برطانیہ کے فوجی اڈے پر حملے کے خدشات، امریکی بی ون بمبار طیارے ہنگامی طور پر واپس بلا لیے۔ 

لندن کے شمال مغرب میں واقع ریف فیئر فورڈ پر ایک درجن B-1 بمبار طیارے تعینات تھے جنھیں ایران پر امریکی حملوں میں استعمال کیا گیا تھا۔

امریکی اخبار کے مطابق انخلا غیر معمولی رفتار سے عمل میں لایا گیا۔

واضح رہے کہ یہ اقدام حملے کی سازش کے شبہہ میں کئی افراد کی گرفتاری کے ایک ہفتے بعد کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید