کوئٹہ کی ضلعی کمیٹی کاتوسیعی ہنگامی اجلا س آج ہوگا‘ پشتونخوامیپ

October 24, 2021

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کوئٹہ کہ ضلعی کمیٹی کا توسیعی ہنگامی اجلاس آج سہ پہر 3بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا ضلعی ایگزیکٹوز ‘کمیٹی کے ارکان ، مرکزی /صوبائی کمیٹی کے ارکان اور علاقائی ایگزیکٹوز کو بروقت اجلاس میں شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔