• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ 

اسلام آباد سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد سہیل چوہدری حکومت پنجاب کے ماتحت فرائض انجام دے رہے تھے۔ 

نوٹیفیکیشن کے مطابق سید علی ناصر رضوی ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات کیے گئے ہیں۔ 

پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر خرم علی ڈی جی نیشنل پولیس بیورو تعینات کردیے گئے۔

قومی خبریں سے مزید