پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
بلاول بھٹو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ گڈ لک ٹیم پاکستان۔
امریکی سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے رکن اور ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر تنقید کی ہے۔
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 شہری ہلاک جبکہ 180 زخمیوں میں 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں گل پلازا پہنچ گئیں۔
ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے۔
قطر کے فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تمام 7 سوار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں ایک شخص نے مبینہ طور پر خاتون کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےسینئررہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔
اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران لندن کو میزائل سے نشانہ بناسکتا ہے۔ ادھر برطانیہ کے ہاوسنگ سیکریٹری اسٹیو ریڈ نے کہا کہ اسرائیلی دعوی کی کوئی تصدیق شدہ تشخیص موجود نہیں۔
امریکا کے سابق وزیر دفاع لیون پینیٹا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بہت بھولا کہہ دیا اور کہا کہ وہ ایران جنگ میں پھنس چکے ہیں۔
حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کی اولین لائن آف ڈیفنس ہے، جارح ممالک آزاد ایرانی قوم کاعزم نہیں توڑ سکتے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کیوبا کو تین ماہ سے کوئی بڑی تیل سپلائی نہیں ملی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عیدالفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں استحکام اور سلامتی کی دعا کی۔
ہیڈکوارٹرز کا یہ بھی کہنا تھا کہ خطے کے آئی ٹی انفرااسٹرکچر اور ڈی سیلینیشن پلانٹ بھی نشانہ ہوں گے۔
ایران جنگ سے دنیا کی معیشت متاثر، سری لنکا میں پیٹرول کی قیمت میں 25 فیصد اضافہ ہوگیا۔
وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ نقصانات کے ازالے اور مرمت کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
انہوں نے امریکا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا صرف اپنے مفادات کو ترجیح دیتا ہے