دبئی (جنگ نیوز) بابر اعظم نے سال 2021 میں 1500 ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کرلئے ، انہوں نے کلینڈر سال میں 1500 ٹی ٹوئنٹی بنانے کا اعزاز کیریئر میں دوسری بار حاصل کیا ہے۔ بابر اعظم نے 2019 میں 1607 رنز بنائے تھے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قومی وسائل کا محتاط اور ذمے دارانہ استعمال ہر شہری کی ذمے داری ہے۔
لاریجانی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی مشیر اور قابل اعتماد ساتھی سمجھے جاتے تھے
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں علی لاریجانی کو ایک نمایاں شخصیت، مفکر اور انقلابی سیاست دان قرار دیا۔
حکام کے مطابق عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہوگی، میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہوگی۔
کمشنر کراچی کی زیرِ صدارت اجلاس میں رش، ٹریفک، پارکنگ مسائل کے حل کے لیے منصوبہ بندی اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اسرائیلی میڈیا نے بھی ایرانی میزائلوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی تصدیق کر دی۔
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے جواب میں تل ابیب کو کلسٹر وار ہیڈز لے جانے والے میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اپنے شیڈول سے بہت آگے جارہے ہیں۔
امریکا نے چند ہی روز پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کی اہم شخصیات سے متعلق معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام دے گا۔
قومی بیٹر فخر زمان نے اپنی فٹنس پر خاموشی توڑ دی، سوشل میڈیا پر اپنی فٹنس پر سابق کرکٹر عبدالروف کے تبصرے پر ردعمل دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلے بھی تنازعات کے حل کے لیے کامیابی سے ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔
افریقن فٹبال کنفیڈریشن کا بڑا فیصلہ، سینیگال افریقی چیمپئن نہ رہا، سی اے ایف نے مراکش کو 2025 افریقا کپ آف نیشنز کا فاتح قرار دے دیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن گیارہ کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق ڈرون طیارہ امریکی سفارت خانے کے احاطے میں جاگرا۔
برطانوی اخبار نے آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ہیڈ پروٹوکول کی ایک آڈيو ٹیپ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے اس آڈیو کی تصدیق بھی کروالی ہے۔
ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ شہید علی لاریجانی انقلابِ ایران کے بعد ابھرنے والی اہم سیاسی شخصیات میں شامل تھے، وہ ایران کے طاقتور مذہبی و سیاسی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔