• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ معاہدہ میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں، سیکریٹری خارجہ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کے نئے سکریٹری خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں ہم اضافی ذمہ داری لے رہے ہیں۔

نیویارک میں جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ صورتحال منفی سمت کی جانب جارہی ہے، ہمیں اس کا ادراک ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ مکہ معاہدے میں تینوں ممالک شامل ہیں، ہمارا مقصد خطہ میں امن و استحکام ہے۔

سکریٹری خارجہ عاصم افتخار نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ تنازع کا پرامن اور بین الاقوامی، یو این قوانین کے تحت حل نکلے۔

قومی خبریں سے مزید