فضائی آلودگی پھیلانے پر8فیکٹریاں سیل

October 27, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) محکمہ ماحولیات نے مختلف علاقوں میں اینٹی سموگ آپریشن کے دوران آلودگی پھیلانے والی 8 فیکٹریوں کو سیل کردیا ۔