ہما عابدین کا امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کاالزام

October 27, 2021

امریکا کی سابق سینیٹر ہیلری کلنٹن کی معاون ہما عابدین نے امریکی سینیٹر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے۔

ہماعابدین نے اپنی کتاب میں سینیٹر یا اس کی پارٹی کا نام نہیں بتایا۔

ہماعابدین نے لکھا کہ واقعہ جنوری 2005 میں پیش آیا جب وہ ایک عشائیے کے بعد امریکی سینیٹر کی دعوت پر کافی پینے اُن کے گھر گئیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ ان 10 سیکنڈز کو اپنی زندگی سے مٹانا چاہتی ہیں۔