ار با ب شفیع اللہ جان قا ئم مقام ڈی پی او کرم ، طاہر اقبال سنٹرل پولیس آ فس تعینا ت

October 28, 2021

پشاور(کرائم رپورٹر)محکمہ پولیس خیبر پختو نخوا کے سر براہ نے گریڈ 17کے دو پولیس ا فسرا ن کے تبا دلے اور تعینا تی کے احکامات جا ری کر دیئے، اس سلسلے میں انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس خیبر پختو نخوا معظم جا ہ انصا ری کے دفتر سے جا ری ہو نے والے اعلا میہ کے مطابق قائم مقام ایس پی ڈا ئر یکٹر پی ٹی ایس سوات ار با ب شفیع اللہ جان کو تبدیل کر کے قا ئم مقام ڈسٹر کٹ پولیس آ فیسر (ڈی پی او )کرم جبکہ قا ئم مقام ڈی پی او کرم طاہر اقبال کو سنٹرل پولیس آ فس (سی پی او)تعینا ت کر دیا گیا ہے۔