سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

October 28, 2021


آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آج سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج صرف ایک ہی میچ کھیلا جائے گا۔

آسٹریلوی ٹیم نے گروپ ون کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی اس کے 2 پوائنٹس ہیں جبکہ سری لنکن ٹیم نے بنگلادیش کو پہلے میچ میں زیر کیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7بجے دبئی میں کھیلا جائےگا ۔