قومی سینئر ہاکی ٹیم نے سیریز جیت لی

November 10, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی سینئر ہاکی ٹیم نے چار میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں قومی جونیئر ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔ چوتھا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔