مزدا ڈالہ سے کوکنگ آئل کے پیکٹ غائب ، مقدمہ درج کر لیا گیا

November 25, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ قادرپورراں کے علاقے شہری کے لودڈالہ سے کوکنگ آئل کے پیکٹ غائب ،پولیس نے اطلاع پاکرکارروائی شروع کردی۔ حبیب اللہ نے پولیس15پراطلاع دی کہ اپنے مزداڈالہ سے کوکنگ آئل لوڈکرکےگجرانوالہ جارہاتھاکہ بائی پاس قادرپورراں کے قریب گاڑی کے ڈرائیورنے اشارہ کیاکہ کچھ لوگ آپ کے ڈالےپرچڑھےہوئے جب گاڑی روکی توچیک کرنےپرپندرہ کارٹن کوکنگ آئل غائب پائے گئے جسے نامعلوم چوری کرکے لےگئے۔