صابرہ اسلام کو وومن ان لاء اینڈ جسٹس ایوارڈ سے نوازاگیا

November 26, 2021

کوئٹہ (خ ن)صوبائی محتسب برائے انسداد ہراسیت بلوچستان صابرہ اسلام کو پہلے وومن ان لاء اینڈجسٹس ایوارڈز میںایوارڈ سے نوازاگیا وہ بلوچستان کی پہلی خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہےسول سائٹی اور وکلاء کی جانب سے انہیں ایوارڈ ملنے پر خراج تحسین پیش کیاگیاہے۔