معلومات کی دنیا

November 27, 2021

٭عینک سب سے پہلے 1667ء کو اٹلی میں بنائی گئی ۔

٭سورج کی روشنی زمین تک تقریباً 8منٹ میں پہنچتی ہے۔

٭ یو رینیم ، پلاٹینم ، تھوریم اور ریڈیم سو نے سے زیادہ قیمتی دھاتیں ہیں ۔

٭دریا رائیووفاگری جو کولمبیا میں ہے، اس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے۔

٭کے ٹو کا چوٹی کادوسرا نام Mount Godwin Austen ہے۔