محمد طاہر کی والدہ کا سوئم آج ہوگا

November 28, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) جنگ کراچی کے سینئر کارکن محمد طاہر کی والدہ کا سوئم اتوار کو ظہر تا عصر مرحومہ کی رہائش گاہ عصمت کارنر فیڈرل بی ایریا میں ہوگا۔