حکومت نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا، جے یو پی نورانی

November 29, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماءپاکستان نورانی جنوبی پنجاب کی شوریٰ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب کے صدر علامہ محمد ایوب مغل نورانی،جنرل سیکرٹری علامہ محمد شفیق اللہ صدیقی البدری نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ملک آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں علامہ اسد اللہ حیدر رضوی،مفتی محمد عثمان پسروری، علامہ محمد طارق ہاشمی،علامہ احسان قادری،علامہ صادق سیرانی،علامہ قاری محمد سلیم اشرف سعیدی،علامہ رمضان عطاری،علامہ پیر عثمان سیفی،محمد سلیم سعیدی،پیر مبین قادری،قاری رانا مرید حسین مہروی،مولانا اکبر سعیدی،حافظ غلام دستگیر نورانی، جاوید محی الدین، فاروق احمد صدیقی، پروفیسر احسان احمد قادری،مغل کریم عطاری، غلام شبیر،ولی محمد آرائیں،محمد ابراہیم،نعیم الحسن سعیدی، محمد انصر عطاری،محمد ناصر،غلام یٰسین شاہ، قاری اللہ بخش زبیری،بشیر احمد،عبدالستار مکول، محمد افضل، قاری وزیراحمد،محمد رمضان، عبدالخالق، محمد رمضان چشتی، محمد احمد سعیدی، عبدالحیی، علامہ طاہر رزاق، قاری محمد بخش،قاری غلام یٰسین رضوی،قاری غلام مرسلین رضوی،علی رضا قریشی،عبدالحمید البدری، حافظ محمد عمران،حافظ عمر فاروق،محمد رضوان رضوی، محمد ربنواز،غلام محمد صفدر،قاری اللہ بخش زبیری،پروفیسر عبدالحمیدحامد سعیدی شریک ہوئے۔