فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

November 30, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار خادم سولنگی گوٹھ کے قریب فائرنگ سے 30سا لہ محمد اکبر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قریبی اسپتال منتقل کی گئی۔