مطالبات کی منظوری کیلئے نرسز کا دھرنا، وارڈز میں کام کا بائیکاٹ

December 01, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے تحت اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے منگل کو کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا دیا گیاجس میں بڑی تعداد میں نرسوں نے شرکت کی ۔ نرسوں نے اسپتالوں میں وارڈوں کا بائیکاٹ کیا ۔