قومی والی بال چیمپئن شپ

December 02, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی والی بال چیمپئن شپ میںواپڈا اور آرمی نے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات روشن کر لئے، پی اے ایف نے بھی اپنے پہلے میچ میں کے پی کےکو ناکامی سے دوچار کیا۔