کورونا کاجدیدعلاج اوراہمیت سےمتعلق سیمینار

December 03, 2021

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہورکے زیر اہتمام" کورونا کا جدید علاج اور ویکسین کی اہمیت" کے عنوان سے سیمینار ہوا، صدارت پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی نے کی۔ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے خصوصی لیکچر دیا۔