جونیئر ہاکی ورلڈکپ، آج ارجنٹائن اور جرمنی مدمقابل

December 04, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں جمعے کو سیمی فائنل میں میزبان بھارت کو جر منی نے 4.2سے جبکہ ار جنٹائن نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر فرانس کو 3.1سے شکست دے دی۔