غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے کےخلاف احتجاج ،ٹریفک بلاک

December 05, 2021

لاہور(خبر نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ ننکانہ صاحب نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، نا جا ئز تعمیرات گرا دیں ۔بورڈ ترجمان کے مطابق ننکانہ صاحب کے علاوہ چھٹی کو ٹھی روڈ، واربر ٹن روڈ پر ٹرسٹ بورڈ کی قیمتی پراپرٹی پر قانونی تعمیرات قائم کر رکھی تھیں ، قابضین کی جانب سے آپریشن کے خلاف مظاہرہ کیا گیا اور ٹائرجلا کر روڈ بلاک کی گئی۔