کے ایم سی بلڈنگ کو علامتی طور پر نارنجی رنگ سے سجا دیا گیا

December 07, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صنفی تشدد کے خلاف ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کے ایم سی بلڈنگ کو علامتی طور پر نارنجی رنگ سے سجا دیا گیا،سندھ کمیشن اون دی اسٹیٹس آف ویمن کی چیئرپرسن نزہت شیریں نے کے ایم سی عمارت کو نارنجی رنگ سے سجانے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔