سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جائے گا

December 07, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جائے گا اس دن کو منانے کا مقصدعوام میں سول ایوی ایشن کی اہمیت سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے یاد رہے 1996میں اقوام متحدہ کی قرارداد کے ذریعے اس دن کو عالمی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا ۔