کتے کے کاٹنے سے 4سالہ بچہ زخمی

December 08, 2021

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ہربنس پورہ کے علاقے حکیماں والا ڈیرہ کے قریب آوارہ کتے کے کاٹنے سے 4سالہ بچہ بلال زخمی ہوگیا۔