• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کو سخت نقصان پہنچایا، دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ - فوٹو: فائل
ڈونلڈ ٹرمپ - فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو سخت نقصان پہنچایا، ہمارے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں تھا، ایران کیساتھ وہی کیا جو وینزویلا کیساتھ کیا تھا۔

وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے۔ ہمارے پاس دنیا کی سب سے بڑی فوج ہے۔

امریکی صدر نے مہنگائی کو روکنا چاہتا ہوں، اقتصادی ترقی کا مطلب مہنگائی نہیں ہوتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید